ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون کی چیک پوسٹ پر ایک خود کش حملہ آوور جوں ہی پولیس کی چیک پوسٹ کی جانب بڑھا پولیس نے حملہ آوور کو روکنے کیلئے اسے رکنے کیلئے کہا لیکن وہ چیک پوسٹ کی جانب بڑھتا ہی گیا تو پولیس نے فائرنگ کر کے دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ۔ہلاک ہو نے والے دہشت گرد سے خود کش حملہ آاوور جیکٹ بر آمد کر لی۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 171502
اسلام آباد پولیس نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہو ئے خود کش حملہ آوور کو ہلاک کر دیا ۔